Islamic Quiz In Ramzan(Online)

رمضان المقدس کے اسلامی کوئز

رمضان المقدس کے اسلامی کوئز

رمضان المقدس کے ہر جمعہ کو طلبہ و اساتذہ کے لیے اسلامی کوئز

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طلبہ و اساتذہ کی اسلامی معلومات میں اضافہ کرنے کے مقصد سے ہر جمعہ کے روز ایک نئے اسلامی کوئز کو پیش کیا جائے گا۔ اس کوئز میں طلبہ , اساتذہ اسی طرح سرپرست و دیگر حضرات شریک ہو سکتے ہیں۔ کوئز کی لنک مختلف سوشل میڈیا سے شیئر کی جارہی ہے۔ اس کوئز کو سبھی اپنی سہولت سے حل کر سکتے ہیں۔ کوئز میں ہر سوال دو نمبر کا ہے۔ 60 فیصد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے شرکاء کو ان لائن سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ ہر جمعہ کے کوئز کا عنوان الگ ہوگا۔

تمام شرکا پچھلے ہوئے کوئز درج ذیل ویب پیج پر جا کر حل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جنہوں نے پچھلے کوئز کے سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیے وہ بھی اپنا موبائل نمبر سبمٹ کرکے درج ذیل ویب سائٹ کے پیج سے سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

TOPIC QUIZ LINK DOWNLOAD CERTIFICATE
RAMZAN (QUIZ NO.1)Quran Majeed 20/02/2026 QUIZ LINK Download Certificate
RAMZAN (QUIZ NO.2)Tareekh Ambia A.S 27/02/2026
RAMZAN (QUIZ NO.3) Seerat un Nabi S.a.w.s 06/03/2026
RAMZAN (QUIZ NO.4) Seerat Sahaba R.A 10/03/2026

8/Post a Comment/Comments

Post your comments here..

Post a Comment

Post your comments here..

Previous Post Next Post

About Me

My photo
Educational Ways
Educational ways is a platform where we focus on Educational Softwares,Materials,Soft data,Quizes,Exam papers,text books etc. Specially for Urdu Medium/Marathi Medium in Maharashtra and whole India. facebook twitter youtube whatsapp
View my complete profile